¡Sorpréndeme!

نادر ترال میں انکاؤنٹر، تین دہشت گرد ہلاک، انسپکٹر جنرل آف پولیس ودھی کمار بردی نے لیا جائزہ

2025-05-15 52 Dailymotion

جموں اور کشمیر کےضلع اونتی پورہ کے علاقے نادر ترال میں انکاؤنٹر جاری ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ تین دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔